نام : کفایت اللہ سنابلی عالم و فاضل : جامعہ اسلامیہ سنابل (جامعہ نگر، نئی دہلی)
باحث (ریسرچر) : ممبئی
استاذ حدیث : ممبئی
مصنف: متعدد کتب
متعدد اہل علم نے شیخ سنابلی کی علمی دنیا میں خصوصی شناخت کا اعتراف کیا ہے۔ اور برصغیر کے ممتاز عالم دین جناب صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ جہاں شیخ سنابلی کے جذبۂ تحقیق کی داد دیتے ہیں وہیں شیخ رضا اللہ عبدالکریم مدنی فرماتے ہیں کہ: محدثین کرام کے علوم و معارف سے استفادہ کرنے کا سلیقہ ہر ایک کو نہیں آتا لیکن کہنا پڑتا ہے کہ ابولفوازن کفایت اللہ سنابلی کو یہ سلیقہ آتا ہے۔
نام کتاب : حِصن المسلمِ مِن أذكار الكتاب والسُّنة تالیف : الشیخ سعیدبن علی بن وھف القحطانی رحمہ اللہ اردو ترجمہ: الشیخ حافظ صلاح الدین یوسف ...
ویب سائٹ کے متعلق
شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کے مضامین ، تحقیقی مقالات ، کتابیں ، اور ویڈیوز وغیرہ پر مشتمل آفیشیل ویب سائٹ ہے۔
شیخ کا شمار ممبئی کے سینئر علما میں ہوتا ہے۔ مختلف و متنوع دینی، علمی و اصلاحی موضوعات پر آپ کے افکار اور تحقیقات تحریر اور ملٹی میڈیا شکل میں سائبر دنیا میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔
علمی و تحقیقی میدان میں آپ کی تصنیفات: "احکام طلاق " ، "یزیدبن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ" ، "مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ" اور "انوار البدر - نماز میں سینے پر ہاتھ باندھا ، دلائل اور شبہات کا ازالہ" ۔۔۔ ایک مستحسن اور باوقار مقام رکھتی ہیں۔
عرصہ دراز سے شیخ سنابلی کے محبان اور قارئین کا تقاضا تھا کہ آپ کی تمام تخلیقات ایک جگہ جمع ہوں تو استفادہ میں آسانی ہوگی۔
یہ ویب سائٹ اسی خواہش کی نمائندگی کا اظہار ہے۔ قارئین و ناظرین سے درخواست ہے کہ اسے مزید بہتر اور معلوماتی بنانے کے لیے اپنی تجاویز اور مشوروں سے نوازیں۔
No comments:
Post a Comment