ویب سائٹ پر آپ کا استقبال ہے - Kifayatullah Sanabili Official website

2019-06-01

ویب سائٹ پر آپ کا استقبال ہے





نام : کفایت اللہ سنابلی
عالم و فاضل : جامعہ اسلامیہ سنابل (جامعہ نگر، نئی دہلی)
ڈائریکٹر : آئی پلس ٹی وی ( اسلامک سٹیلائٹ ٹی وی چینل)
باحث : اسلامک انفارمیشن سینٹر ممبئی
استاذ حدیث : کلیہ ام سلمہ الاثریہ ممبئی
مدیر : ماہانہ مجلہ اہل السنہ ، ممبئی
متعدد اہل علم نے شیخ سنابلی کی علمی دنیا میں خصوصی شناخت کا اعتراف کیا ہے۔ اور برصغیر کے ممتاز عالم دین جناب صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ جہاں شیخ سنابلی کے جذبۂ تحقیق کی داد دیتے ہیں وہیں شیخ رضا اللہ عبدالکریم مدنی فرماتے ہیں کہ: محدثین کرام کے علوم و معارف سے استفادہ کرنے کا سلیقہ ہر ایک کو نہیں آتا لیکن کہنا پڑتا ہے کہ ابولفوازن کفایت اللہ سنابلی کو یہ سلیقہ آتا ہے۔

شیخ کفایت اللہ سنابلی کا شمار اسلامک انفارمیشن سنٹر (ممبئی) کے سینئر علما میں ہوتا ہے۔ مختلف و متنوع دینی، علمی و اصلاحی موضوعات پر آپ کے افکار اور تحقیقات تحریر اور ملٹی میڈیا شکل میں سائبر دنیا میں جا بجا پھیلے ہوئے ہیں۔ علمی و تحقیقی میدان میں آپ کی تصنیفات: "ربنا لک الحمد - آہستہ پڑھیں یا بآواز بلند" ، "یزیدبن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ" ، "مسنون رکعات تراویح اور شبہات کا ازالہ" اور "انوار البدر - نماز میں سینے پر ہاتھ باندھا ، دلائل اور شبہات کا ازالہ" ۔۔۔ ایک مستحسن اور باوقار مقام رکھتی ہیں۔
عرصہ دراز سے شیخ سنابلی کے محبان اور قارئین کا تقاضا تھا کہ آپ کی تمام تخلیقات ایک جگہ جمع ہوں تو استفادہ میں آسانی ہوگی۔ یہ ویب سائٹ اسی خواہش کی نمائندگی کا اظہار ہے۔ قارئین و ناظرین سے درخواست ہے کہ اسے مزید بہتر اور معلوماتی 
بنانے کے لیے اپنی تجاویز اور مشوروں سے نوازیں۔
.
 ✿  ✿  ✿  
اساتذة:
فضيلة الدكتور أبوالمكارم الأزهري حفظه الله
فضيلة الدكتور محمد مفضل المدني حفظه الله
فضيلة الشيخ نور الحسن المدني حفظه الله
فضيلة الشيخ وسيم أحمد الرياضي حفظه الله
فضيلة الشيخ وسيم أحمد المدني حفظه الله
فضيلة الشيخ عبدالبر المدني حفظه الله
فضيلة الشيخ عبدالحكيم سلفي حفظه الله
فضلية الشيخ القاري محمد اقبال العثماني حفظه الله
فضيلة الشيخ القاري مقصود أحمد حفظه الله
فضيلة الشيخ أحمد حسين السنابلي حفظه الله
فضيلة الشيخ عبدالماجد السنابلي حفظه الله
فضيلة الشيخ أحمد الله السلفي حفظه الله
 ✿  ✿  ✿ 
مطبوع تاليفات :
إثبات الدليل علي توثيق مؤمل بن إسماعيل(اردو)
إزالة الكرب عن توثيق سماك بن حرب(اردو)
رمضان کا آخری عشرہ فضائل ومسائل
قربانی کے مسائل
حادثہ کربلا اور سبائی سازش
 ✿  ✿  ✿ 
وہ اہل علم جن سے شیخ سنابلی حفظہ اللہ نے سند اجازہ حاصل کی ہے۔

فضيلة الدكتور وصي الله محمدعباس حفظه الله
 ⟐  ⟐  ⟐ 


فضيلة الشيخ عبدالرحمان المباركفوري حفظه الله
 ⟐  ⟐  ⟐ 

فضلية الشيخ محمد الأعظمي حفظه الله
 ⟐  ⟐  ⟐ 
 ⟐  ⟐  ⟐ 
فضيلة الشيخ محفوظ الرحمن الفيضي حفظه الله
 ⟐  ⟐  ⟐ 

فضيلة الشيخ محمد اسرائيل ندوي رحمه الله

روابط:
WhatsApp channel (واٹساپ چینل)
.
Whatsapp message (واٹساپ میسیج)
.
Youtube Channel (یوٹیوب چینل)
.
Facebook Profile (فیس بک پروفائل)
.
Facebook Page (فیس بک پیج)
.
انسٹا گرام :
.
 ٹیلی گرام چینل :
.
ویب سائٹ :
 https://www.kifayats.com/
ڈائریکٹ کال کرنے کے لیے ذیل کے لنک پر بتائے گئے ایپ کا استعمال کریں :
App Link:
.
Mail par Contact Karein (sanabiliteam@gmail.com)


3 comments:

  1. Anonymous13/5/23 16:08

    ماشاء الله تبارك الله بہت خوب شيخ

    ReplyDelete
  2. Anonymous13/5/23 16:09

    ماشاء الله تبارك الله

    ReplyDelete
  3. Greeat post thank you

    ReplyDelete