باطل سے اختلاف کی اہمیت اور اس کے آداب - Kifayatullah Sanabili Official website

2020-08-29

باطل سے اختلاف کی اہمیت اور اس کے آداب

اہمیت:
باطل کی تعین نصوص کتاب وسنت اورفہم سلف کی روشنی میں ہوگی ۔ اپنے ذوق اور مزاج سے نہیں ۔
① بعثت انبیاء کا مقصد سب سے بڑے باطل شرک سے اختلاف کرنا اور لوگوں کو اس سے روکنا 
ہی باطل سےاختلاف ہے۔صحابہ نے خوارج پر ابن عباس ۔ پھر تابعین ۔
② ہمارے کلمہ کا پہلا حصہ ہی باطل سےاختلاف پر مبنی ہے۔
③ وظیفہ امت: امر بالمعروف اورنہی عن المنکر: 
{ كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ } [آل عمران: 110]
④ حق اور باطل میں تمیز ضروری ہے: آج ایمان اور کفر کی تیمیز کتنے لوگ کھوچکے ہیں ، شرک وکفر میں شرکت ، شادی
 ⑤ باطل سےاختلاف : اہل باطل کے ساتھ خیرخواہی ہے۔
فَأَنَا آخُذُ بِحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ، وَهُمْ يَقْتَحِمُونَ فِيهَا» [صحيح البخاري 6483]
 ⑥ باطل سےاختلاف : خود كا بهي بهلا هے
{ كَانُوا لَا يَتَنَاهَوْنَ عَنْ مُنْكَرٍ فَعَلُوهُ} [المائدة: 79]
وَإِنْ تَرَكُوهُمْ غَرِقُوا جَمِيعًا ": [سنن الترمذي ت شاكر 2173]
 ⑦ كاميابي كا دارو مدار : سوره عصر
 ⑧ اللہ کی مدد بھی اہل حق کے ساتھ آتی ہے۔
{حَتَّى إِذَا اسْتَيْأَسَ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِبُوا جَاءَهُمْ نَصْرُنَا } [يوسف: 110]
 ⑨وحدت امت كا سب سے بڑا ذريعه : جمل وصفین سے سبق
 ⑩ اخروی نجات وثواب
.
① نیت صحیح ہو۔وإن لم يكن بإخلاص كان شركًا. تعصب ، تظاہم بالعلم نہیں ہوناچاہے۔اسے حق نہین دکھائی دیتا اسے آپ کا تکبر دکھائی دیتاہ ے۔ 
② علم ہو۔فإنَّ الردَّ إن لم يكن بعلم كان جهلًا. ایکس مسلم کا رد کرنے والے: باطل کا رد باطل سے
③ حکمت: مصالح اور مفاسد کی رعایت ہو۔(فائدہ سے زیادہ نقصان،امیطوالباطل باخفاءھا،خلق قران)
 الأصل في الرد أن يكون على الأوصاف دون الأشخاص، لأن المقصد هو الهدايةُ والبيانُ العام والتأصيلُ والتقعيدُ  
④ انصاف: { وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَآنُ قَوْمٍ عَلَى أَلَّا تَعْدِلُوا اعْدِلُوا هُوَ أَقْرَبُ لِلتَّقْوَى} [المائدة: 8]
{ لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا وَلَتَجِدَنَّ أَقْرَبَهُمْ مَوَدَّةً لِلَّذِينَ آمَنُوا الَّذِينَ قَالُوا إِنَّا نَصَارَى} [المائدة: 82]
جنگ جمل وصفین میں 
⑤ امانت:{وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ بَدِّلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِنْ تِلْقَاءِ نَفْسِي } [يونس: 15]
⑥  نرمی ہو:
⑦  تبلیغ اور تسلیط کافرق: ذاکر کی غلطی : صفا کو سونا بنانے والا واقعہ
⑧  تردید او رتوہین کا فرق:اہانت رسول کامسئلہ
{ وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ فَيَسُبُّوا اللَّهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ } [الأنعام: 108]
⑨  تضلیل اور تکفیر کا فرق: عذر بالجھل
 «إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لِأَخِيهِ يَا كَافِرُ، فَقَدْ بَاءَ بِهِ أَحَدُهُمَا»[صحيح البخاري 6103]
⑩ اختلاف واضح اور دوٹوک ہو: حق واضح ہو ، اہل حق واضح ہوں ، رواداری کے نام پر حق وباطل کا التباس نہیں ہونا چاہے۔ کافرون: من ابنتیہ زوجتہ

No comments:

Post a Comment