عمرصدیق صاحب کے چیلنج مناظرہ پرجوابات - Kifayatullah Sanabili Official website

2020-03-08

عمرصدیق صاحب کے چیلنج مناظرہ پرجوابات


عمرصدیق صاحب کے چیلنج مناظرہ پرجوابات
2013 میں عمر صدیق صاحب نے شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کو مناظرہ کے لئے چیلنج کیاتھا ، اور کبر وغرور کی تمام حدوں کو پار کرتےہوے یہ اختیار دے دیا کہ یزید سے متعلق جو موضوع بھی پسند ہو اس پر مناظرہ کرلیں ، شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ نے اس چیلنج کو قبول کرتے ہوے تحریری طور پر مناظرہ پر آمادگی کا اعلان کیا ، اور یزید بن معاویہ کی طرف منسوب ”جرائم“ کو بطور موضوع منتخب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ عمر صدیق صاحب کسی بھی ”جرم“ کو ثابت کریں ، اس مطالبہ پر عمر صدیق صاحب بری طرح بوکھلا گئے اور بالآخر بدکلامی اور بدزبانی کرتے ہویے راہ فرار اختیار کرنے میں ہی عافیت سمجھی ۔

اس سلسلے میں شیخ کفایت اللہ سنابلی حفظہ اللہ کی تحریریں پیش خدمت ہیں:

ساری فائلیں ایک ساتھ پی ڈی ایف میں ڈاؤنلوڈ کریں


پہلی تحریر(1)


دوسری تحریرمختصر(2)
دوسری تحریر مفصل(2)
ڈاؤنلوڈ لنک1

تیسری تحریر(3)


چوتھی تحریر(4)


پانچویں تحریر(5)


1 comment:

  1. یہ پوسٹ دوبارہ نشرکی گئی ہے ، سابق پوسٹ پر ایک فاضل بھائی کا کمنٹ تھا جسے نیچے درج کیا جارہا ہے:
    9/9/20 02:57
    as salamu alikum You both are the ahle hadis. so please stop this. we should not do like deeds which make the paople confused. i know that umar siddiq has bad language. but i also know that shaykh sanabili is better then him. so sanabili can avoid him for all time. i translated sanabili's some books. like namaj me sine par hat bandhna etc. may alla save u forever.

    ReplyDelete