طلاق کے بعد : شرعی حل اور ملاپ کے راستے - Kifayatullah Sanabili website

2020-11-16

طلاق کے بعد : شرعی حل اور ملاپ کے راستے


طلاق کے بعد 
 شرعی حل اور ملاپ کے راستے

اگر آپ شوہر ہیں اور آپ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے اور اب شرمندہ ہیں اور اپنی بیوی کے ساتھ رشتہ برقرار رکھنا چاہتے ہیں، یا آپ ایک بیوی ہیں اور آپ کے شوہر نے آپ کو طلاق دے دی ہے اور آپ اس رشتے کو کھونا نہیں چاہتیں۔
تو یقیناً آپ بے چین اور بہت پریشان ہوں گے کہ اس کا راستہ کیا ہے؟ اور اس سلسلے میں درست اور صحیح شرعی رہنمائی کہاں سے مل سکتی ہے؟
ہو سکتا ہے آپ انٹرنیٹ اور یوٹیوب پر ادھر ادھر بھٹک رہے ہوں، اور مختلف آرٹیکلز اور طرح طرح کی ویڈیوز دیکھ کر آپ کنفیوز ہوں اور کچھ سمجھ نہ آ رہا ہو کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے۔
تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ دن رات ڈھونڈھ ڈھانڈ کر ادھر ادھر کی ویڈیوز دیکھنے کی ضرورت ہے، کیونکہ ایسے مسئلے سے متعلق ہم نے تمام پہلوؤں پر ویڈیوز ریکارڈ کرکے ایک کورس کی شکل دے دی ہے۔
جہاں آپ کو ان شاء اللہ اس مسئلے سے متعلق تمام سوالات پر ایک ساتھ پچیس سے زائد ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔
ساتھ ہی اردو میں لکھی گئی 800 صفحات پر مشتمل طلاق کے موضوع پر ہماری کتاب بھی پی ڈی ایف میں آپ کو پڑھنے کو ملے گی۔
نیچے دیے گئے بٹن یا لنک پر کلک کرکے اس کورس تک آپ رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔



No comments:

Post a Comment