فرض نمازکے بعد آیت الکرسی پڑھنے سے متعلق روایات کاجائزہ - Kifayatullah Sanabili website

2020-12-02

فرض نمازکے بعد آیت الکرسی پڑھنے سے متعلق روایات کاجائزہ




فرض نماز کے بعد آیۃ الکرسی پڑھنے سے متعلق مختلف الفاظ میں متعدد روایات منقول ہیں ان روایات کا اکثر حصہ موضوع من گھڑت ہے صر ف ایک دو روایت سے متعلق اہل علم کا اختلاف ہے ، بعض نے اسے صحیح یا حسن یا جید قرار دیا اور بعض نے ضعیف ، یا موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے۔


اس حدیث کی مفصل تخریج وتحقیق پڑھنے کے لئے ذیل کے لنک پر جائیں:

.


.

No comments:

Post a Comment