ظلم کے خلاف امن پسندوں کا اتحاد ( لکچر 17) - Kifayatullah Sanabili Official website

2019-09-04

ظلم کے خلاف امن پسندوں کا اتحاد ( لکچر 17)

ظلم کے خلاف امن پسندوں کا اتحاد ( لکچر 17) 
  از: کفایت اللہ سنابلی  

2 comments:

  1. واقعی بہت عمدہ نقاط کی طرف اشارہ کیا ہے، حلف الفضول کا واقعہ ساری امت مسلمہ کے لیے ایک رہنما اصول ہے کہ ظلم کے خلاف خواہ وہ کسی کے ساتھ بھی ہو مسلم ہو یا کافر اس کی مدد حسب استطاعت کرنا ایک مسلمان اور مومن کا دینی فرض ہے۔

    ReplyDelete
  2. لیکن افسوس اس بات پر ہے کہ ظلم کے خلاف آئین کے دائرے میں رکھتے ہوئے آواز بلند کرنا درست ہے لیکن دیکھا یہ گیا ہے کہ کتنے نام نہاد کلمہ پڑھنے والوں نے رواداری کے نام پر بغیر کسی مجبوری کے اپنے ایمان کا سودا کرلیا۔ اور غیروں کےسؑر میں سؑر ملالیا۔ بہت سے مسلم سیاسی لیڈران کو امبیڈ کی مورتی پر مالا ارجت کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ اور کتنوں نے غیروں کے ساتھ ہون میں شریک ہوکر یکجہتی اور ہندومسلم وسکھ کی اتحاد کا ثبوت پیش کیا۔ کیا ایسا کرنا اسلامی نقطہٰ نظر سے درست ہے؟ براہ کرم اس پر بھی تفصیلی روشنی ڈالیں۔جزاکم اللہ خیرا

    ReplyDelete