تقسیم ترکہ(Wealth Distribution) - Kifayatullah Sanabili Official website

2019-10-17

تقسیم ترکہ(Wealth Distribution)

چھٹا حصہ:تقسیم ترکہ(Wealth Distribution)

ترکہ تقسیم کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے اس کا فارمولہ یوں ہے کہ:
ترکہ کو اصل مسئلہ سے تقسیم کریں گے۔حاصل تقسیم کو ہر میت کے حصہ سے ضرب دیں گے حاصل ضرب اس میت کا ترکہ ہوگا۔
حصہ× اصل مسئلہ÷ ترکہ (بائیں سے دائیں)​
مثال:- ایک شخص ایک لاکھ بیس ہزار چھوڑ کر فوت ہوا ، وارثین میں ،بیوی ، ماں ، اور ایک بھائی ہے۔
Screenshot_6.jpg

نوٹ:- یاد رہے کہ رد اور مناسخہ کے مسائل میں کئی مرحلوں میں ترکہ تقسیم کرنا ہوتا ہے ۔

No comments:

Post a Comment