عمر صدیق اپنے علاقہ کے اہل علم کے بقول ”توہین رسالت“ کا مجرم - Kifayatullah Sanabili Official website

2020-06-23

عمر صدیق اپنے علاقہ کے اہل علم کے بقول ”توہین رسالت“ کا مجرم

عمر صدیق صاحب خود کو بڑے فخر سے جس ادارہ کی مسجد کا خطیب لکھا کرتے ہیں ، اسی ادارہ جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ کے شیخ الحدیث حضرت مولانا خالد بن بشیر مرجالوی حفظہ اللہ نے بھی نبی پاک کو حسینی کہنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تنقیص اور اہانت قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ پچھلے کچھ دنوں سے عمر صدیق صاحب عوام کو یہ بتلا رہے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ”حسینی“ تھے۔ اور دلیل کے طور پر حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ ”انا من حسین“ کا ترجمہ یوں کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ : ”میں حسینی ہوں“ ہوں۔ یہ تحریف معنوی بھی ہے اور شان نبوت کے منافی بھی۔


No comments:

Post a Comment