عمرصدیق صاحب کا حدیث نبوی ”انا من حسین“ میں معنوی تحریف
✿ ✿ ✿
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جلیبیب رضی اللہ عنہ کے تعلق سے فرمایا یہ (جلیبیب) مجھ سے ہیں اور میں جلیبیب سے ہوں هَذَا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ، هَذَا مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ
(مسلم، حدیث نمبر : 2472 )
بلکہ اگر فلاں صاحب کے جوشیلے انداز میں ترجمہ کیا جائے تو ترجمہ یوں ہوگا کہ جُلیبیب مجھ سے ہیں، اور میں جُلیبیبی ہوں
کیا خیال ہے، رسول اکرم کے اس فرمان کی بنیاد پر خود کو جُلیبیبی کہنا چاہیئے یا نہیں؟
ہم الحمد للہ جُلیبیبی ہیں کہنا چاہیے کہ نہیں؟
بلکہ جلسوں میں، تقریروں میں عوام سے نعرہ بھی لگوانا چاہیے کہ بتاؤ! جُلیبیبی ہو یا نہیں؟
بشکریہ: (کمال الدین سنابلی)
No comments:
Post a Comment