عمر صدیق صاحب نے حدیث نبوی (انا من حسین) کا ترجمہ (میں حسینی ہوں) سے کرتے ہوئے چیلنج فرمایا:
(((روئے زمین کا کوئی بندہ عمرصدیق کا پیش کردہ یہ ترجمہ غلط ثابت کردے ، اللہ کی قسم ہے میں موت تک منبر پر چھڑنا چھوڑ دوں گا )))
اب دیکھنا یہ ہے کہ عمر صدیق صاحب منبر پر چڑھنا چھوڑ تے ہیں ، یا قسم کا کفارہ ادا کرتے ہیں ، یا دونوں سے پہلو تہی اختیار کرتے ہیں ۔
.
نوٹ:
یہ ویڈیو پڑوس سے نشر ہوئی ہے۔
No comments:
Post a Comment