عمرصدیق نے خود یزید کو ”رحمہ اللہ“ کہا - Kifayatullah Sanabili Official website

2020-06-27

عمرصدیق نے خود یزید کو ”رحمہ اللہ“ کہا

عمرصدیق نے خود یزید کو ”رحمہ اللہ“ کہا
✿ ✿ ✿ 
ایک اوڈیو میں خود عمرصدیق صاحب یزید بن معاویہ کو ”رحمہ اللہ“ کہتے ہوئے پائے گئے ، آج ایسا کہنے والا ان کی نظر میں ناص ب ی اور یزیدی ہے ، تو عمر صدیق صاحب نے اس ناص بی ت اور یزید یت سے توبہ کب کی ؟

No comments:

Post a Comment