جمع و ترتیب : عبد الوهاب محمود السورتي
تاريخ : 27 رمضان 1442ھ
*بر صغیر ہند و پاک کے مندرجہ ذیل اصحاب علم و فضل کے نزدیک نقد یا قیمت صدقہ فطر میں دینا جائز ہے*
① مولانا ابو سعید محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ
② مولانا عبد الواحد بن عبداللہ غزنوی رحمہ اللہ
③ مولاناابو محمد عبدالجبار غزنوی رحمہ اللہ
④ مولاناحکیم ابو تراب محمد عبد الحق دینانگری رحمہ اللہ
⑤ مولانا عبد الحمید جہنگوی رحمہ اللہ
⑥ مولانا عبد النور رحمہ اللہ (مدرس اول مدرسہ دار الہدی کلکتہ)
⑦ مولانا ثناءاللہ امرتسری رحمہ اللہ
⑧ مولانا عبد الجلیل سامرودی رحمہ اللہ
⑨ مولانا عبدالتواب ملتانی رحمہ اللہ
⑩ مولانا عبدالجبار کھنڈیلوی رحمہ اللہ
⑪ مولانا احمد اللہ پرتاپ گڑھی رحمہ اللہ
⑫ مولانا عبد الأحد خان پوری رحمہ اللہ
⑬ مولانا عبد المجید عبدالحمید بدہوآنوی رحمہ اللہ
⑭ مولانا عبدالستار دہلوی رحمہ اللہ
⑮ مولانا عبدالرحیم غزنوی رحمہ اللہ
*میں نے نقد و قیمت صدقہ فطر میں جن اہل علم کے نزدیک جائز ہے ان کے اسماء و فتاوی جمع کیے ہیں لیکن آپ علمائے کرام سے گزارش ہے کہ جو بات کتاب و سنت سے ثابت ہو اسی پر عمل کریں۔*
.
No comments:
Post a Comment