ماہنامہ اہل السنۃ - 85 - دسمبر 2018 - Kifayatullah Sanabili Official website

2019-06-29

ماہنامہ اہل السنۃ - 85 - دسمبر 2018

ahlus-sunnah-85

ماہنامہ "اہل السنہ" (ممبئی) کا شمارہ نمبر:85 (دسمبر 2018) ایک ہی مضمون پر مشتمل ہے۔
"التمہید لابن عبدالبر" میں منقول ایک روایت سے عصر حاضر کے احناف ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے پر استدلال کرتے تھے، جبکہ اصل مخطوطہ میں یہ بات نہیں ہے، مگر اس حقیقت کو تسلیم کرنے کے بجائے احناف نے "التمہید" کا ایک مخطوطہ لے کر اس میں تحریف کی اور پھر محرف صفحہ کی زیراکس لے کر اپنے ایک رسالہ "الاجماع" کے شمارہ نمبر:8 میں بڑے اہتمام سے 55 صفحات کی تاویل کے ساتھ پیش کر دیا۔
مجلہ "اہل السنہ" کا یہ شمارہ احناف کے اسی "الاجماع" شمارہ کے جواب میں پیش کیا جا رہا ہے۔

ڈاؤنلوڈ لنک

فہرست مضامین:
  • اداریہ
  • التمھید لابن عبدالبر کی روایت میں احناف کی تحریف
  • التمھید کے مخطوطہ کا وہ صفحہ جو زیراکس کی شکل میں احناف نے پیش کیا
  • التمھید کے مخطوطہ کا وہ اصل صفحہ جس میں احناف نے تحریف کی
  • التمھید کا ایک دوسرا مخطوطہ
  • التمھید کا ایک تیسرا مخطوطہ
  • "الاجماع" والوں کے پیش کردہ مطبوعہ نسخوں کا جائزہ
  • "الاجماع" والوں کے پیش کردہ مطبوعہ نسخوں کی حیثیت
  • میڈیکل ڈاکٹر عبدالمعطی قلعجی کا نسخہ
  • شیخ اسامہ بن ابراہیم کا نسخہ
  • التھید کے وہ محقق نسخے، جن میں صحیح لفظ الثندوۃ موجود ہے
  • دکتور عبداللہ بن عبدالمحسن الترکی کی تحقیق والا نسخہ
  • دکتور بشار عواد عراقی کی تحقیق والا نسخہ

No comments:

Post a Comment