سجدوں میں رفع الیدین سے متعلق موقوف روایات - Kifayatullah Sanabili website

2020-05-02

سجدوں میں رفع الیدین سے متعلق موقوف روایات

سجدوں میں رفع الیدین سے متعلق موقوف روایات 

حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الأُولَى. (مصنف ابن ابی شیبۃ
امام ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ نے کہا:
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ كَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ السَّجْدَةِ الْأُولَى»[مصنف ابن أبي شيبة (1/ 243)]

یہ روایت شاذ ہے کیونکہ ان الفاظ‌ میں اس کی روایت میں‌ ابواسامہ منفرد ہیں‌ ، دیگر رواۃ نے اسی طریق سے اسی روایت کو دوسرے الفاظ میں بیان کیا ہے ، ملاحظہ ہو:




اس مضمون کو پڑھنے کے لئے نیچے کے لنک پر جائیں




No comments:

Post a Comment