”عمر صدیق“ کی علمائے اہل حدیث کے خلاف ہرزہ سرائیاں
✿ ✿ ✿
ابھی کچھ دن پہلے جو شخص بھرے مجمع میں اسٹیج پر ناچیز کو گالی دے رہا تھا ، آج وہی شخص بہت سارے شیوخ الحدیث کو گالیاں دے رہا ہے۔
گالی باز ، تہمت تراش ، اور بدزبان شخص کی مکمل حوصلہ شکنی کرنی چاہئے ، کیونکہ ایسا شخص جس کسی سے بھی اختلاف کرے گا ، سب کے ساتھ یہی رویہ اپنائے گا ، حتی کہ اگر کبھی اپنے کسی چہیتے سے بھی نالاں ہوا تو اس کی خاطر تواضع بھی انہیں اخلاقیات سے کرے گا۔
No comments:
Post a Comment