بسم اللہ الرحمن الرحیم
بعض حضرات ائمہ کی شان میں اس حد تک غلو کے شکارہیں کہ انہیں تمام خطاؤں سے محفوظ مانتے ہیں ، چنانچہ ایک صاحب لکھتے ہیں:
’’‘‘
قارئین ایک طرف تواپنے اماموں کے بارے میں یہ تصور کے ان کی زبان وقلم اوران کے قیاسات میں خطا کاامکان نہیں کیوں اللہ نے انہیں اپنی حفاظت میں لے لیاہے ،دوسری طرف امام الأنبیاء ﷺ کے بارے میں ان کاکیاخیال ہے وہ بھی ملاحظہ فرمائیے ،مفتی احمد یارخان صاحب لکھتے ہیں:
‘
قارئین کرام غورفرمائیں کہ انہیں یہ بات تسلیم ہے کہ امام الأنبیاء رسول اللہ ﷺ سے اجتہادی غلطی ہوسکتی ہے اورآپ ﷺکاکوئی قیاس غلط ہوسکتاہے،مگران کے ائمہ سے کسی غلطی کاصدور ناممکن ہے اوران کوئی قیاس غلط ہوہی نہیںسکتا، کیونکہ اللہ نے انہیں اپنی حفاظت میں لے لیاہے۔

..
No comments:
Post a Comment