خواتین کے مالی حقوق - Kifayatullah Sanabili website

2020-11-09

خواتین کے مالی حقوق



(نوٹس برائے خطبہ جمعہ ودرس)
صدیوں تک دنیا خواتین کے حق ملکیت کی قائل ہی نہ تھی خود اس ہندوستان میں بھی خواتین کو حق ملکیت حاصل نہ تھی بلکہ ہر طرح کی دولت وجائداد کے مالک ہونے کا حق صرف اور صرف مرد حضرات کو حاصل تھا ابھی جلد ہی نیا قانون بنا کر خواتین کو بھی یہ حق دیا گیا ہے مگر اسلام چودہ سو سال پہلے ہی خواتین کو حق ملکیت دے چکا ہے نیز ان کے کئی مالی حقوق بیان کئے ہیں اس درس میں ایسے دس حقوق کا تذکر ہوگا :

مکمل مواد کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر جائیں

No comments:

Post a Comment