اسلام کا نظام تجارت - Kifayatullah Sanabili Official website

2020-09-22

اسلام کا نظام تجارت


①  تجارت کی اہلیت
 أن يكون العاقد جائز التصرف بأن يكون كل منهما حراً مكلفاً رشيداً
②  تراضی
عن أَبَي سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّمَا الْبَيْعُ عَنْ تَرَاضٍ»[سنن ابن ماجه 2185]
③  حلال
④   مالک ہو یا مالک کی طرف سے ہو
⑤  پوزیشن ہونا ضروری ہے
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ ابْتَاعَ طَعَامًا فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ»، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: «وَأَحْسِبُ كُلَّ شَيْءٍ بِمَنْزِلَةِ الطَّعَامِ»[صحيح مسلم 1525]
 ⑥ رفع جہالت
 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: «نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْحَصَاةِ، وَعَنْ بَيْعِ الْغَرَرِ»[صحيح مسلم 1513] 
أ- جهالة المبيع جنسًا أو نوعًا أو قدرًا.
ب- جهالة الثمن.
ج- جهالة الآجال في الثمن المؤجل أو في خيار الشرط.
د- جهالة في وسائل توثيق العقد كتحديد الكفيل عند اشتراطه مثلاً.
-------------
آداب
عبادت
انفاق
سچائی 
امانت
نرمی



مالی معاملات جو پیش آتے ہیں ان کے احکام کو جاننا ضروری ہے۔ 

بیع کی تعریف : 
الاصل فی البیوع الاباحۃ

حلال بیع کی شرطیں: شروط صحۃ البیع
1)التراضی
علم
اختیار
1) حرام پر نہ ہو۔
2) عقد کے تقاضے کے خلاف نہ ہو۔ 
3) شریعت نے باطل نہ قرار دیا ہو۔ 

رضا کا اظہار
1) صراحت
2) خاموشی : السکوت فی مقام البیان بیان
3) عرف

2) جائز التصرف ہو
1) آزاد
2)بالغ
سن تمییز کے بعد
3)عاقل
4) راشد : سفیہ نہ ہو۔

3)مالک 
وصی، ولی، ناظر ، وکیل

4) معقود علیہ
1) نفع بخش ہو۔ 
2) حلال ہو۔
3) مباح بلا حاجۃ

5) مقدورعلی التسلیم 

6) سامان اور قیمت مجہول نہ ہو۔
علم ڈائریکٹ 
یا 
وصف 
۔۔۔۔۔ 
موانع
1) عین محرم ہو 
2) سود
تین طرح کے سود
ربا الدین 
ربا البیع
ربا الشفاعۃ

3) غرر: 
1. زیادہ ہو
2. جن سے بچ پانا ممکن ہو۔
3. اصل مال کے اندر ہو۔

4) ضرر
اسلام میں مال کی فضیلت اور فتنے
حلال بیع کے بنیادی اصول 
تجارت کی حرام شکلیں
۱) حرام اشیاء کی تجارت
۲)حرام اشیا کی تجارت میں تعاون
حلال سامان جو حرام کا وسیلہ بنے
۳) بسی خریدنا، نیلام کرنا، لیٹ فائن، لکی کمیٹی
۴) نفع کی شرط پر انوسمنٹ
۵)لون
٧)تطفیف
٨)ہیوی ڈپازٹ
٩)پوسٹ ڈیٹیڈ چیک کم پیسوں میں بیچنا
١٠)لیٹ فائن
١١)اناج کے بدلے کھیت کرائے پر دینا

No comments:

Post a Comment